معذور شخص وضوء کس طرح کرے گا؟

سوال نمبر:2736
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پیشاب کے قطروں سے معذور شخص کا وضو کسی اور سبب ٹوٹ جائے تو اس کو صرف وضو کرنا ہو گا یا استنجا یعنی قبل/عضو کو دھونے کے بعد وضو کرنا ہو گا؟ جزاک اللہ خیر-

  • سائل: مہر بلالمقام: ریاض، سعودی عربیہ
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

زمرہ: احکامِ طہارت و صلوٰۃ برائے معذور

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟