Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مرحوم کے قضاء روزے اس کی اولاد رکھ سکتی ہے؟

کیا مرحوم کے قضاء روزے اس کی اولاد رکھ سکتی ہے؟

موضوع: عبادات  |  روزہ  |  روزہ کی قضاء اور کفارہ   |  احکام میت

سوال پوچھنے والے کا نام: سید امتیاز علی شاہ       مقام: پاکستان پشاور

سوال نمبر 2718:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک آدمی جس کے اوپر رمضان کے روزے قضاء تھے اس کی وفات ہو گئی، کیا اب اس کا بیٹا اس مرحوم کی جگہ قضاء روزے رکھ سکتا ہے؟

جواب:

ایسی صورت میں فوت ہونے والے کے مال سے یا اس کے ورثاء میں سے کوئی اپنے مال سے فی روزہ دو کلو گندم یا آٹا، یا چار کلو کھجور یا جو یا ان کی قیمت فدیہ دے دیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-08-22


Your Comments