Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کس سمت پاؤں کرنا منع ہے؟

کس سمت پاؤں کرنا منع ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: اویس طاہر       مقام: کراچی

سوال نمبر 2694:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ زمین کی کس کس سمت پر پاؤں کر کے نہیں‌ سو سکتے؟

جواب:

ادب جتنا کر لیں کم ہے لیکن کسی سمت پاؤں کر کے سونے سے منع نہیں کیا گیا ہے۔ بیت الخلا میں پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے پیشاب کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-07-20


Your Comments