Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا میشائیم نام رکھنا درست ہے؟

کیا میشائیم نام رکھنا درست ہے؟

موضوع: اسلامی نام

سوال پوچھنے والے کا نام: سلمان       مقام: لاہور

سوال نمبر 2693:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنی بیٹی کا نام میشائیم رکھا ہے، بتایا گیا ہے کہ یہ حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام ہے، کیا یہ بات درست ہے اور شرعی طور پر یہ نام کیسا ہے؟

جواب:

تحقیق کے باوجود یہ نام ہمیں کہیں نہیں ملا لہذا آپ اپنی بیٹی کا کوئی بامعنی اسلامی نام رکھ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-16


Your Comments