Fatwa Online

کیا میشائیم نام رکھنا درست ہے؟

سوال نمبر:2693

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنی بیٹی کا نام میشائیم رکھا ہے، بتایا گیا ہے کہ یہ حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام ہے، کیا یہ بات درست ہے اور شرعی طور پر یہ نام کیسا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: سلمان

  • مقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2013ء

موضوع:اسلامی نام

جواب:

تحقیق کے باوجود یہ نام ہمیں کہیں نہیں ملا لہذا آپ اپنی بیٹی کا کوئی بامعنی اسلامی نام رکھ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 26 April, 2024 11:54:59 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2693/