Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ذہنی کمزوری کو دور کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

ذہنی کمزوری کو دور کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: انیس       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2671:
السلام علیکم میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا ذہن بہت کمزور ہے، جو سبق بھی یاد کرتا ہوں وہ بھول جاتا ہوں۔ برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتائیں؟

جواب:

پانچ نمازیں پابندی کے ساتھ پڑھیں، کم از کم ایک رکوع قرآن پاک کی تلاوت بمع ترجمہ روزانہ کریں اور ہر نماز کے بعد کم از کم تین تین بار درود وسلام ضرور پڑھیں، اضافہ کر سکتے ہیں تو کر لیں۔ ان شاء اللہ ذہن درست ہو جائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-08-24


Your Comments