Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے؟

کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے؟

موضوع: انتقال خون   |  جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: عمر فاروق بٹ       مقام: گوجرانوالہ، پاکستان

سوال نمبر 2649:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے جبکہ والدہ حیات ہیں؟ مہربانی کر کے جواب کتابی حوالے سے دیں۔

جواب:

بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے، چاہے والدہ حیات ہو یا نہ ہو، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-07-20


Your Comments