سوال نمبر:2633
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
- سائل: شعیب خانمقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
جواب:
جی ہاں! خاوند اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔