Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اپنی ساس کو گالیاں دینے سے حرمت مصاہرت ثابت ہو جاتی ہے؟

کیا اپنی ساس کو گالیاں دینے سے حرمت مصاہرت ثابت ہو جاتی ہے؟

موضوع: حرمت مصاہرت

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ایوب       مقام: راولپنڈی، پاکستان

سوال نمبر 2603:
السلام و علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کیا اپنی ساس کو گالیاں دینے سے حرمت مصاہرت ثابت ہو جاتی ہے؟ جزاک اللہ

جواب:

ساس کو گالیاں دینے سے حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہوتی ہے۔ احناف کے نزدیک شہوت سے چھونے یا بوسہ لینے سے بھی حرمت مصاہرت ثابت ہو جاتی ہے جبکہ باقی ائمہ کے نزدیک نکاح سے حرمت مصاہرت ثابت ہوتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-07-04


Your Comments