قیامت کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر:26
قیامت کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء

زمرہ: ایمانیات

جواب:

جس دن اﷲ تعالیٰ تمام مردوں کو زندہ کرے گا اور ان سے ان کے تمام نیک و بد اعمال کا حساب لے گا، اس دن کا نام قیامت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔