Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم شخص شادی کر سکتا ہے؟

اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم شخص شادی کر سکتا ہے؟

موضوع: نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: جواد       مقام: لاہور

سوال نمبر 2547:
کيا اسلام ايک ايسے انسان کو شادی کرنے کي اجازت ديتا ہے جس ميں اولاد پيدا کرنے کي صلاحيت سے محروم ہو اور ڈاکٹروں نے اس کی بيماری کو لاعلاج قرار ديا ہو، اگر اجازت ہے تو کيا يہ نقص اس لڑکی کو يا اس کے گھر والوں کو بتانا لازم ہے؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2013-05-06


Your Comments