Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عورت اكيلى عمرہ كر سكتى ہے؟

کیا عورت اكيلى عمرہ كر سكتى ہے؟

موضوع: عورت کے احکام   |  عمرہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حسن       مقام: اسلام آباد

سوال نمبر 2537:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت اكيلى عمرہ كر سكتى ہے؟

جواب:

عورت، خاوند یا محرم کے بغیر حج، عمرہ یا کسی اور سفر پر نہیں جا سکتی ہے۔ ایسا کرنا عورت کے لیے جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-04-23


Your Comments