کیا شوگر کا مریض روزے رکھے گا؟

سوال نمبر:2516
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوگر کا مریض روزہ نہیں رکھ سکتا تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟ تفصیلی وضاحت فرمائیں۔جزاک اللہ

  • سائل: محمد شفیق بخاریمقام: ملتان، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 04 اپریل 2013ء

زمرہ: روزہ

جواب:

اگر رمضان کے بعد بھی صحت یاب ہونے کی کوئی امید نہ ہو تو فدیہ دے دیا جائے، جو کہ دو کلو گندم، اس کا آٹا یا اس کی قیمت فی روزہ ہے۔ کھجور یا جو دینا چاہے تو چار کلو ہو گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟