Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟

نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟

موضوع: فقہ اور اصول فقہ  |  عبادات  |  عبادات

سوال نمبر 250:
نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟

جواب:

نماز ہر مسلمان، عاقل، بالغ پر خواہ مرد ہو یا عورت، امیر ہو یا غریب، تندرست ہو یا مریض، مقیم ہو یا مسافر، دن میں پانچ مرتبہ فرض ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments