مباح کسے کہتے ہیں؟
موضوع: فقہ اور اصول فقہ | فقہ اور اصول فقہ
سوال نمبر 243:
مباح کسے کہتے ہیں؟
جواب:
وہ کام جو شرعاً حلال ہو نہ حرام۔ اس فعل کو اپنی مرضی سے کرنے یا نہ کرنے پر عتاب ہے نہ ثواب اور یہی مباح ہے۔ مثلاً لذیذ کھانے کھانا اور نفیس کپڑے پہننا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔