مردوں کا مسجد میں سونا کیسا ہے؟

سوال نمبر:2407
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مردوں کا مسجد میں سونا کیسا ہے؟

  • سائل: نیاز احمدمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء

زمرہ: مسجد کے احکام و آداب

جواب:

اعتکاف کے علاوہ مسجد کو سونے کی جگہ نہیں بنا سکتے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی