Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - سنت کسے کہتے ہیں؟

سنت کسے کہتے ہیں؟

موضوع: فقہ اور اصول فقہ  |  فقہ اور اصول فقہ

سوال نمبر 238:
سنت کسے کہتے ہیں؟

جواب:

سنت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایسا طریقۂ جاریہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قول یا فعل سے ثابت ہو جیسے وضو میں بِسم اﷲ پڑھنا اور تمام اعضاء کو تین مرتبہ دھونا، اس کے کرنے پر اجر اور نہ کرنے پر ملامت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments