Fatwa Online

سنت کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر:238

سنت کسے کہتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2011ء

موضوع:فقہ اور اصول فقہ

جواب:

سنت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایسا طریقۂ جاریہ ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قول یا فعل سے ثابت ہو جیسے وضو میں بِسم اﷲ پڑھنا اور تمام اعضاء کو تین مرتبہ دھونا، اس کے کرنے پر اجر اور نہ کرنے پر ملامت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 20 April, 2024 12:26:37 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/238/