Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حطیم کے اندر یا نیچے کسی نبی کی قبر ہے؟

کیا حطیم کے اندر یا نیچے کسی نبی کی قبر ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: فیہم الدین صدیقی       مقام: کراچی پاکستان

سوال نمبر 2141:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ حطیم کے اندر یا حطیم کے نیچے کسی کی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا نبی کی قبر مبارک ہے۔ اگر ہے تو وہ کس کی ہے؟

جواب:

حضرت اسماعیل علیہ السلام اور آپ کی والدہ ماجدہ حضرت ہاجرہ علیہا السلام کی قبور حطیم کے اندر ہیں۔

السيره النبويه لابن هشام جلد 1 صفحة 6
البداية والنهاية جلد 1 صفحه 180

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-18


Your Comments