Fatwa Online

کیا حطیم کے اندر یا نیچے کسی نبی کی قبر ہے؟

سوال نمبر:2141

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ حطیم کے اندر یا حطیم کے نیچے کسی کی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا نبی کی قبر مبارک ہے۔ اگر ہے تو وہ کس کی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: فیہم الدین صدیقی

  • مقام: کراچی پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 18 ستمبر 2012ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

حضرت اسماعیل علیہ السلام اور آپ کی والدہ ماجدہ حضرت ہاجرہ علیہا السلام کی قبور حطیم کے اندر ہیں۔

السيره النبويه لابن هشام جلد 1 صفحة 6
البداية والنهاية جلد 1 صفحه 180

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 20 April, 2024 10:42:05 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2141/