Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - وضو کے بعد اعضاء کو خشک نہ کرنا کیسا ہے؟

وضو کے بعد اعضاء کو خشک نہ کرنا کیسا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل  |  طہارت   |  وضوء

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ابراہیم       مقام: حیدر آباد انڈیا

سوال نمبر 2128:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ وضو کے بعد جو پانی چہرے، ہاتھ یا پاؤں پر رہ جاتا ہے، اس کو خشک نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟

جواب:

وضو کے بعد جو پانی چہرے ہاتھ اور پاؤں پر رہ جائے اس کو خشک نہ کرنے کے بارے میں کوئی حدیث نہیں ہے۔ خشک کرنا مباح عمل ہے اس کی کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-15


Your Comments