Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - محمد توحید عامر نام رکھنا کیسا ہے؟

محمد توحید عامر نام رکھنا کیسا ہے؟

موضوع: اسلامی نام

سوال پوچھنے والے کا نام: اطہر       مقام: راولپنڈی

سوال نمبر 2094:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ''محمد توحید عامر'' نام صحیح ہے یا غلط؟

جواب:

نام بگاڑنا معاشرے میں عام ہے۔ لہذا ہمارا مشورہ ہے کہ نام بامعنی اور مختصر رکھیں۔ آپ محمد عامر نام رکھ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-05


Your Comments