Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - قرض کے ساتھ بطور شرط اضافہ لینا دینا کیسا ہے؟

قرض کے ساتھ بطور شرط اضافہ لینا دینا کیسا ہے؟

موضوع: معاملات  |  خود قرض سے متعلق شرائط   |  لکی کمیٹی

سوال پوچھنے والے کا نام: کامران احمد       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 2091:
ایک آدمی کی کمیٹی جون میں‌ نکلنا تھی ایک دوسرے آدمی کی مئی میں، پہلے نے دوسرے سے کہا تم اپنی کمیٹی مجھے دے دو میں‌ سخت ضرورت مند ہوں تو میں آپ کو بیس ہزار ہدیہ دوں گا۔ کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟ برائے مہربانی جلدی جواب دیں۔شکریہ

جواب:

قرض کے ساتھ بطور شرط اضافہ لینا دینا سود ہے جو حرام ہے۔ لہذا اس طرح کمیٹی لینا اور دینا دونوں حرام ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-09-05


Your Comments