Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نماز تراویح کونسی عبادت ہے؟

نماز تراویح کونسی عبادت ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز  |  سنت مو کدہ  |  نمازتراویح

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شہباز       مقام: ملائشیا

سوال نمبر 2046:
السلام علیکم میں اور میرے کچھ دوست جو ملائشیا میں کام کرتے ہیں یہ جاننا چاہتے ہیں کہ رمضان میں ادا کی جانے والی نماز تراویح ہم پر فرض ہے، سنت ہے، یا پھر نفل عبادت ہے؟

جواب:

نماز تروایح سنت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-07-28


Your Comments