کیا حرم میں نماز وتر باجماعت ادا کر سکتے ہیں؟

سوال نمبر:2021
کیا حرم میں نماز وتر باجماعت ادا کر سکتے ہیں؟

  • سائل: حسیبمقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 03 اگست 2012ء

زمرہ: نماز وتر   |  عبادات

جواب:

  1. ماہ رمضان میں حرم کے اندر وتر کی نماز باجماعت ادا کی جائے گی۔
  2. ماہ رمضان میں کسی بھی جگہ ہوں وتر کی نماز باجماعت ادا کی جائے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟