Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - سلاسلِ طریقت سے کیا مراد ہے؟

سلاسلِ طریقت سے کیا مراد ہے؟

موضوع: روحانیات  |  روحانیات  |  روحانیات

سوال نمبر 189:
سلاسلِ طریقت سے کیا مراد ہے؟

جواب:

تصوف و طریقت کے بھی دیگر علوم و فنون کی طرح مختلف مکاتب فکر ہیں جو مختلف شیوخ کے خانوادوں پر مشتمل ہیں، انہیں خاندانوں کے طریق کو ’’سلسلہ‘‘ کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments