Fatwa Online

سلاسلِ طریقت سے کیا مراد ہے؟

سوال نمبر:189

سلاسلِ طریقت سے کیا مراد ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 21 جنوری 2011ء

موضوع:روحانیات

جواب:

تصوف و طریقت کے بھی دیگر علوم و فنون کی طرح مختلف مکاتب فکر ہیں جو مختلف شیوخ کے خانوادوں پر مشتمل ہیں، انہیں خاندانوں کے طریق کو ’’سلسلہ‘‘ کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 20 April, 2024 01:34:07 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/189/