Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا کم آمدنی والے شخص کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟

کیا کم آمدنی والے شخص کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟

موضوع: زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: زاہد حسین       مقام: کراچی

سوال نمبر 1870:
کیا زکوۃ ایسےشخص کو دی جا سکتی ہے جس کا اپنا گھر ہو مگر آمدن کم ہو۔ گزارہ مشکل سے ہوتا ہو۔

جواب:

جی ہاں کم آمدنی والے شخص کو زکوۃ دی جا سکتی ہے۔ ایسا شخص جس کا گزارہ مشکل سے ہو رہا ہو اور وہ واقعی ضرورت مند ہو تو اسے زکوۃ دی جا سکتی ہے۔ وہ مستحق زکوۃ ہے۔ اس کو زکوۃ دی جا سکتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-26


Your Comments