Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کیوں لکھا ہوتا ہے؟

قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کیوں لکھا ہوتا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: قیصر احمد       مقام: کشمیر

سوال نمبر 1813:
السلام علیکم قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کی عبارت کیوں لکھی ہوتی ہے؟ اگر یہ قرآن ہے تو عکس کیوں لکھا ہوتا ہے؟ مہربانی کر کے وضاحت کیجئے۔

جواب:

عکس کا مطلب ہوتا ہے فوٹو کاپی، طباعت۔

اس سے مراد ہے کہ فلاں کمپنی والے قرآن پاک کو چھاپ رہے ہیں، اس کی طباعت کر رہے ہیں، اس کا پرنٹ لے رہے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-10


Your Comments