Fatwa Online

قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کیوں لکھا ہوتا ہے؟

سوال نمبر:1813

السلام علیکم قرآن کے پہلے صفحے پر عکس قرآن کی عبارت کیوں لکھی ہوتی ہے؟ اگر یہ قرآن ہے تو عکس کیوں لکھا ہوتا ہے؟ مہربانی کر کے وضاحت کیجئے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: قیصر احمد

  • مقام: کشمیر
  • تاریخ اشاعت: 10 جون 2012ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

عکس کا مطلب ہوتا ہے فوٹو کاپی، طباعت۔

اس سے مراد ہے کہ فلاں کمپنی والے قرآن پاک کو چھاپ رہے ہیں، اس کی طباعت کر رہے ہیں، اس کا پرنٹ لے رہے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 26 April, 2024 08:26:58 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1813/