Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عام لوگ انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟

کیا عام لوگ انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟

موضوع: جدید فقہی مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: بخت و لی       مقام: پاکستان، سوات

سوال نمبر 1794:
کیا ہم عام لوگ انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب:

جی ہاں! عام لوگ بھی انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ایک آلہ ہے جیسے ٹی وی، وی سی آر، موبائل فون وغیرہ ہیں۔ ہر انسان کے اپنے اختیار میں ہے کہ وہ اس کو کس طرح استعمال کرتا ہے؟ اگر اچھا اور مثبت استعمال کرے گا تو اس سے مستفید ہو گا اور اجر و ثواب بھی ملے گا اور اگر برا استعمال کرے گا تو اس کے اس عمل کا اسے گناہ ملے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-06-02


Your Comments