Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - مسجد نبوی میں عیسائیوں کو عبادت کرنے کی اجازت کس نے دی؟

مسجد نبوی میں عیسائیوں کو عبادت کرنے کی اجازت کس نے دی؟

موضوع: عبادات  |  معاملات  |  اقلیتوں کے حقوق و فرائض

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد افضل قادری       مقام: کامونکی

سوال نمبر 1728:
نجران کے عیسائیوں کو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےمسجدِ نبوی میں عبادرت کی اجازت دی تھی؟ کچھ مخالفین جو حدیث پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ نہیں‌ اجازت دی تھی اس میں ہے کہ عیسائی خود آ کر عبادت کرنے لگ گئے تھے ان کو اجازت نہیں دی گئے تھی۔ تفصیل سے جوات دیں

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-08-07


Your Comments