Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نزع کی حالت میں تلقین کرنا کیسا ہے؟

نزع کی حالت میں تلقین کرنا کیسا ہے؟

موضوع: روحانیات  |  ایمان بعث بعد الموت   |  نماز جنازہ   |  قبر پر اذان برائے تلقین

سوال پوچھنے والے کا نام: اعتزاز شہباز       مقام: دمام، کے ایس اے

سوال نمبر 1712:
السلام علیکم تلقین باحالت نزع اور تلقین بعد از مرگ کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے؟ کیا ایسا کرنا قرآن سے ثابت ہے؟ اور جس مردے کو تلقین کی جا رہی ہو کیا وہ اس تلقین کو سنتا ہے؟

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-24


Your Comments