Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مکی کے لیے میقات سے بغیر احرام کے گزرنے کی رخصت ہے؟

کیا مکی کے لیے میقات سے بغیر احرام کے گزرنے کی رخصت ہے؟

موضوع: عمرہ   |  عمرہ کے مسائل   |  احرام   |  میقات   |  طواف

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ندیم       مقام: مکہ مکرمہ، سعودی عرب

سوال نمبر 1692:
السلام علیکم میں مکہ میں رہتا ہوں اور مکہ سے مدینہ آتا جاتا رہتا ہوں، میں کئی بار مکہ سے مدینہ گیا لیکن چار بار میں نے واپسی پر میقات سے احرام کے بغیر سیدھا مکہ اپنے گھر آ گیا اب میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا مجھے دم دینا پڑے گا؟ اور کتنے دم دینے پڑیں‌ گے؟

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-16


Your Comments