Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ماہانہ طے شدہ منافع لینا جائز ہے؟

کیا ماہانہ طے شدہ منافع لینا جائز ہے؟

موضوع: خریدو فروخت (بیع و شراء، تجارت)   |  مضاربت   |  مضاربت کے احکام

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سعید قادری       مقام: دبئی، متحدہ عرب امارات

سوال نمبر 1677:
السلام علیکم میرا ایک دوست ہے جو کاروبار کرتا ہے، میں‌ نے اس کے ساتھ انویسٹمنٹ کی ہے وہ ہر مہینے مجھے کچھ نہ کچھ اس کا منافع دیتا ہے، کبھی 10 فیصد، کبھی 11 فی صد، کبھی 10.50 فی صد۔ یہ فکس نہیں ہے۔ کیا اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟ انویسٹمنٹ میں نے کی ہے جبکہ کام وہ کرتا ہے۔

جواب:

اس سوال کا جواب گزر چکا  ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-24


Your Comments