کیا اہل کتاب کو بھائی کہنا جائز ہے؟

سوال نمبر:1639
السلام علیکم!شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے یہودیوں اور عیسائیوں کو بھائی کہا ہے اور ان کو ایمان والا کہاں ہے۔ کیا یہ قرآن و حدیث وغیرہ سے ثابت ہے؟ تفصیل سے بتائیں اورحوالہ بھی دیں! شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے پہلے جو خواب دیکھا تھا کہ رسول اللہ (علیہ السلام) نے آپ سے (طاہر القادری سے) بات کی اورکہا کہ میرا پاکستان کا ٹکٹ اور کھنے پینے کا انتظام تم کرنا وغیرہ۔ کیا یہ رسول اللہ (علیہ السلام) کی گستاخی ہے یا نہیں؟ اور اگر یہ گستاخی نہیں ہے تو مخالفین کو کیا جواب دیں؟ شکریہ!

  • سائل: محمد انور قادریمقام: ہندوستان
  • تاریخ اشاعت: 10 اپریل 2012ء

زمرہ: معاشرت

جواب:

ان سوالات کے تفصیلی جوابات کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟