Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا جنابت کی حالت میں زبانی قرآن پڑھنا جائز ہے؟

کیا جنابت کی حالت میں زبانی قرآن پڑھنا جائز ہے؟

موضوع: درود و سلام   |  نماز  |  حیض   |  نفاس   |  تلاوت‌ قرآن‌ مجید

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد وسیم       مقام: دبئی

سوال نمبر 1490:
السلام علیکم کیا بغیر وضو کے قرآن مجید کو پڑھا جا سکتا ہے؟ کیا جب انسان پر غسل فرض ہو تو وہ زبانی قرآن مجید پڑھ سکتا ہے؟ اذان کا جواب دینا، اور درود و سلام پڑھنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں؟

جواب:

بغیر وضو کے زبانی قرآن مجید پڑھا جا سکتا ہے۔ جنابت، حیض اور نفاس کی حالت میں زبانی قرآن مجید پڑھنا جائز نہیں، اور نہ ہی قرآن مجید کو چھونا جائز ہے۔ البتہ اذان کا جواب دینا اور درود و سلام پڑھنا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-03-07


Your Comments