Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اسلامی نقطہ نظر سے اقوام کو عروج و زوال پر کتب کونسی ہیں؟

اسلامی نقطہ نظر سے اقوام کو عروج و زوال پر کتب کونسی ہیں؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: عامر خان       مقام: عنگلاند

سوال نمبر 1487:
اگر آپ کے پاس کوئی ادب، اسلامی نقطہ نظر سے قوموں کے عروج اور زوال کے بارے میں کتابوں یا مضامین قرآن اور حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے، موجود ہو تو میری راہنمائی فرمائیں؟

جواب:

اس سلسلے میں قرآن مجید اور احادیث نبویہ سے بڑھ کر کوئی کتاب نہیں۔ آپ تفاسیر قرآن، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے کتب اور تاریخ اسلامی پر کتب کا مطالعہ کریں۔ یہ ساری کتب آپ کی بہترین راہنمائی کریں گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-03-07


Your Comments