حضور نبی اکرم (ص) کب سے نبی ہیں؟

سوال نمبر:1454
میں ایک حدیث شریف کا حوالہ معلوم کرنا چاہتا ہوں، اکثر علماء یہ حدیث بیان کرتے ہیں ’’حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت بھی نبی تھے جبکہ آدم علیہ السلام روح اور جسم کے درمیان تھے، اس حدیث کا مفہوم کیا ہے ؟

  • سائل: اسلاممقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 27 فروری 2012ء

زمرہ: ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم  |  علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جواب:

جامع الترمذی ابواب المناقب میں جواب موجود ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟