Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا لقب غوث اعظم درست ہے؟

کیا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا لقب غوث اعظم درست ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: میڈم اکرام       مقام:

سوال نمبر 1440:
السلام علیکم کیا حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا لقب غوث اعظم درست ہے؟

جواب:

جی ہاں، آپ کا یہ لقب درست ہے۔

امداد المشتاق ص : 78

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-04-02


Your Comments