Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ آمد کے وقت موجودہ دور کے ہتھیار استعمال ہونگے؟

کیا حضرت عیسی علیہ السلام کے دوبارہ آمد کے وقت موجودہ دور کے ہتھیار استعمال ہونگے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: فرحان       مقام: سعودی عرب

سوال نمبر 1373:
السلام علیکم جب عیسی علیہ السلام دوبارہ دنیا میں آئیں گے تو کیا اس دور میں بھی وہی ہتھیار ہوں گے جو اس دور میں استعمال کیے جاتے ہیں؟

جواب:

جب سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ہوگا تو اگر اس وقت موجودہ ہتھیار ہوئے تو یہی استعمال ہونگے اور اگر ان سے بھی جدید ہتھیار ہوئے تو وہی استعمال ہونگے۔

الغرض اس وقت کے جدید ترین ہتھیار ہی استعمال ہونگے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2012-01-12


Your Comments