Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مقامی لوگ بھی میقات سے ہر بار گزرنے پر عمرہ کریں گے؟

کیا مقامی لوگ بھی میقات سے ہر بار گزرنے پر عمرہ کریں گے؟

موضوع: عمرہ   |  میقات   |  طواف   |  سعی

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ندیم       مقام: مکہ المکرمہ

سوال نمبر 1367:
السلام علیکم میں جاب کے سلسلے میں مکہ میں رہتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں جب بھی میقات سے باہر جاؤں، خواہ کسی آفس کے کام سے ہی تو کیا مجھے مکہ واپسی پر عمرہ ادا کرنا پڑے گا، جب کہ میرا گھر ہی مکہ میں ہے۔

جواب:

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
براہ مہربانی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2012-04-14


Your Comments