Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - غیر مسلم کو قرآن مجید دینا کیسا ہے؟

غیر مسلم کو قرآن مجید دینا کیسا ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: عبداللہ       مقام: مالئم

سوال نمبر 1344:
قرآن و حدیث شریف کی روشنی میں بتائیے کہ غیر مسلم کو قرآن مجید دینا کیسا ہے؟

جواب:

غیر مسلم کو قرآن مجید دینا جائز ہے۔ بشرطیکہ آپ کو یقین ہو کہ وہ قرآن مجید کی توہین نہیں کرے گا۔ اگر آپ کو یقین ہو یا غالب گمان ہو کہ وہ قرآن مجید کی بے حرمتی کرے گا تو پھر ایسی صورت میں قرآن مجید دینا جائز نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2012-01-05


Your Comments