کیا جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے؟

سوال نمبر:1343
السلام علیکم کیا جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے؟

  • سائل: نذیر احمدمقام: قصور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 05 جنوری 2012ء

زمرہ: نماز جنازہ   |  میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

جواب:

جی! جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے۔ شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری