Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
حضرت عائشہ صدیقہ سے شادی کے وقت حضور (ص) کی عمر مبارک کتنی تھی؟
سوال نمبر
:1290
السلام علیکم حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
سائل:
ندیم رضا قادری
مقام: گجرات، پاکستان
تاریخ اشاعت: 02 جنوری 2010ء
زمرہ:
نکاح
جواب:
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی عمر مبارک 54 سال تھی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا سگی چاچی (بیوہ) سے نکاح کرنا جائز ہے؟
کیا بانجھ پن کا مریض شادی کر سکتا ہے؟
کیا وقت نکاح شوہر پر لگائی گئی دوسری شادی پر پابندی کی شرط معتبر ہے؟
مفقود الخبر شوہر کی بیوی کی دوسری شادی کا کیا حکم ہے؟
جبرا نکاح کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
اگر سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید سے ہو تو کیا ان کی اولاد کو سید کہہ سکتے ہیں؟
کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا عدالتی نکاح کے بعد شرعی نکاح کرنا ضروری ہے؟
طلاق کے بعد جہیز کے سامان کا حق دار کون ہوتا ہے؟
کیا آج کے دور میں کنیز یا لونڈی کے ساتھ بغیر نکاح کے تعلقات قائم کیے جا سکتے ہیں؟
اہم سوالات