Fatwa Online

حضرت عائشہ صدیقہ سے شادی کے وقت حضور (ص) کی عمر مبارک کتنی تھی؟

سوال نمبر:1290

السلام علیکم حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ندیم رضا قادری

  • مقام: گجرات، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 02 جنوری 2010ء

موضوع:نکاح

جواب:

حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی عمر مبارک 54 سال تھی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 07:04:45 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1290/