Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا "ذوالجناح" کا لفظ استعمال کرنا گناہ ہے؟

کیا "ذوالجناح" کا لفظ استعمال کرنا گناہ ہے؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: ارسلان فاروقی       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 1267:
کیا "ذوالجناح" کا لفظ استعمال کرنا گناہ ہے؟

جواب:

شیعہ حضرات تعظیماً ایسا کہتے ہیں، لہٰذا ایسا کہنے میں کوئی گناہ نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری

تاریخ اشاعت: 2011-12-13


Your Comments