نماز کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

سوال نمبر:1244
میں سنت طریقے کے مطابق نماز سیکھنا چاہتا ہوں۔ میں نہیں‌ جانتا کہ فرض، سنت، نفل وغیرہ کیسے ادا کیے جاتے ہیں۔

  • سائل: عامر تنویرمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 04 نومبر 2011ء

زمرہ: نماز

جواب:

چونکہ نماز کے مسائل دو تین نہیں کہ ہم آپ کو یہاں جواب میں لکھیں، لہذا آپ بازار سے نماز کے مسائل کے نام سے کوئی کتاب خریدیں اور پڑھیں، اپنی مسجد کے امام سے راہنمائی لیتے رہیں۔

آپ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی درج ذیل کتابیں اس حوالے سے زیادہ مفید ہوگی۔ آن لائن مطالعہ اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کتاب کے نام پر کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟