Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا PLS اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟

کیا PLS اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟

موضوع: خریدو فروخت (بیع و شراء، تجارت)   |  PLS اکاؤنٹ   |  سود

سوال پوچھنے والے کا نام: ضیاء الرحمن سہیل       مقام: جاپان

سوال نمبر 1197:
کیا PLS اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب:

پاکستان میں PLS غیر سودی بینکاری کا ایک شعبہ تمام بینکوں میں کھلا ہے۔ آپ اس میں بھی اپنا سرمایہ Invest کر سکتے ہیں۔ نیز بڑی بڑی تاجرانہ و صنعتی یونٹوں میں بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں جو نفع و نقصان کی شراکت سے چلتے ہیں بشرطیکہ قابل اعتبار ہوں اور سرمایہ کو تحفظ ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2011-09-08


Your Comments