Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نماز میں کپڑوں کو فولڈ کرنا جائز ہے؟

کیا نماز میں کپڑوں کو فولڈ کرنا جائز ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عمر الحق       مقام: ڈنمارک

سوال نمبر 1053:
سنا ہے کہ کپڑا folde کرنا جائز نہیں ہے۔ اگر ایسا ہے تو یہ کس حدیث کی کتاب میں ہے۔ جزاکم اللہ خیرا

جواب:
حالت نماز میں دھوتی، چادر، تہبند، جبہ اور قمیض وغیرہ کو کس کس کر اکھٹا کرنا یا بلاوجہ ٹانگوں میں دبانا اور سمیٹنا مکروہ ہے، لیکن نماز ے قبل کپڑوں کو ٹخنوں سے اوپر کر لینا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-06-21


Your Comments